انڈیا اور افغانستان کی بڑھتی ہوئی قربتیں

0
39

bbc-urdu_2افغان صدر اشرف غنی انڈیا کا اپنا دورہ مکمل کرکے واپس روانہ ہوگئے۔ اِس دورے میں دونوں ملکوں نے کئی باہمی 9076-01-afghanindia-16sep16سمجھوتوں پر دستخط کیے اور انڈیا نے افغانستان کو مزید ایک ارب ڈالر امداد دینے کا وعدہ بھی کیا۔ لیکن افغانستان کو فوجی سازوسامان دینے کے بارے میں بظاہر کوئی ٹھوس پیش رفت نہ ہوئی، یا اعلان نہیں کیا گیا۔ دونوں ملکوں کے درمیان واقع’ پاکستان کو افغانستان میں انڈیا کے بڑھتے اثرو رسوخ پر سخت تشویش ہے۔