Home / سیاست / تبصرہ / انڈیا کے عوام پاکستانی اداکاروں کے عاشق ہیں

انڈیا کے عوام پاکستانی اداکاروں کے عاشق ہیں

bbc-urdu_2چاہے اداکاری کا ذکر ہو یا پروڈکشن کی بات، عتیقہ اوڈھو پاکستانی شو بزنس کی جانی مانی ہستی ہیں۔ ایف پی سی سی آئی کی سٹینڈنگ کمیٹی آن پروڈکشن اینڈ اینٹرٹینمنٹ کی چیئرمین 12069-07-pakactors-14dec16عتیقہ اوڈھو نے کراچی میں اس ہفتے پاکستان کی پہلی اینٹرٹینمنٹ میڈیا انڈسٹری کانفرنس فوکس پی کے 16 کروائی جس میں ٹی وی چینل مالکان، ڈسٹریبیوٹرز اور صنعت کے دیگر پیشہ ور افراد سمیت طلبہ نے بھی شرکت کی۔

یہ کانفرنس فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی مالی امداد سے ہوئی۔ ہماری ساتھی فی فی ہارون نے کانفرنس کے بعد عتیقہ اوڈھو سے ملاقات کی اور ان سے ان کے کیریئر کے بارے میں دلچسپ گفتگو کی۔

About admin

Check Also

کل بھوشن کی بیوی 2ماہ سے لا پتہ

پاکستان میں سزائے موت کے منتظر بھارتی خفیہ ادارے ’’را‘‘کے ایجنٹ کلبھوشن کی بیوی جسے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »
error: Content is protected !!