ایران میں قیدیوں کو پھانسی دیے جانے کے ہولناک مناظر

0
9

al-ArabiyaHO_00113-اگست16: پھانسی اور سزائے موت شاید دو ایسے الفاظ ہیں جو ایران میں بہ کثرت بولے اور لکھے جاتے ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ ہے کہ معمولی معمولی جرائم میں قید شہریوں کو بھی سزائے موت سے کم کسی سزا پر اکتفا نہیں کیا جاتا۔ حال ہی میں ایرانی حکومت نے بیس سے زاید کرد سنی کارکنوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ دو روز گذرے تو مزید چ13ار کارکنوں کو کرمان شاہ کے رجائی شہر جیل میں پھانسی دی گئی۔HO_006

ایران میں پھانسیوں کا عمل جہاں سرے عام اور بھرے مجمع میں ہوتا ہے وہیں سزائے موت کے لیے انتہائی ظالمانہ حربے بھی استعمال کیے جاتے ہیں۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کے واویلے کےباوجود تہران حکومت ٹس سے مس نہیں ہوتی۔

ایران میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اHO_016یک گروپ نے پھانسی کی سزاؤں پرعمل درآمد کے مناظر کی چند جھلکیاں دکھائی ہیں جو شام کے شہر الرقہ اور عراق کے موصل میں دولت اسلامی “داعش” کے ہاتھوں سزائے موت کے مناظر سے کسی طور پر کم ہولناک نہیں ہیں۔

لوگوں کو خوف زدہ کرنے کے لیے پھانسHO_009ی کا عمل تو سرعام ہوتا ہی ہے مگر جب کسی قیدی کی سزائے موت پرعمل درآمد مقصود ہوتا ہے تو اس کے لیے دو دن پہلے ہی کسی کھلے میدان یا شاہراہ عام پر تختہ دار تیار کرنے کا عمل شروع کردیاجاتا ہے۔

دو روز قبل وسسطی ایران کے کازرون شہر میں دو قیدیوں کو پھانسی دی گئی تو پھانسی چڑھنے والے شہریوں کے لواحقین سمیت بڑی تعداد میں لوگوں کو ان کی موت کے خوفناک مناظر دیکھنے پر مجبور کیا گیا۔HO_010

ایرانی رجیم کا ستم قیدیوں کو پھانسی دینے پربھی ختم نہیں ہوتا بلکہ مقتولین کے لواحقین کو اس کے بعد بھی کئی اور عذاب جھیلنے ہوتے ہیں۔ مقتول کی آخری رسومات کو خفیہ رکھنے کا حکم دیا جاتا ہے۔ تعزیتی تقریبات منعقد کرنے پرپابندی ہوتی ہے۔ کھلے مقامات پر جنازے کے اہتمام اور نماز جنازہ میں زیادہ لوگوں کی شرکت کی ممانعت HO_012ہوتی ہے۔ بعض اوقات کو ’سرکاری کارندے‘ خود ہی مقتولین کو گڑھے کھود کر ان میں ڈال دیتے ہیں۔ ان کے لواحقین کو ان کی قبر تک کی نشاندہی نہیں کی جاتی۔

ایران میں قیدیوں کو کرین کے ذریعے پھانسی دیے جانے کے ساتھ کچھ نئے طریقے بھی متعارف کرائے گئے ہیں جو غالبا غیر مانوس ہیں۔ مثلا قیدیوں کو مسافر بسوں میں پھانسی دی جاتی ہے۔HO_014

ذیل میں ایران میں قیدیوں کو دی جانے والی سزائے موت کے چند مناظر پیش ہیں۔