جنگ موصل کا نیا رخ داعش نے موصل میں بارودی بیلٹوں والے بچے پھیلا دیے

0
13
عراقيون فارون من الموصل يلتقون بأسرهم عبر سياج من الأسلاك لمخيم الخازر للنازحين إلى الشرق من الموصل يوم الجمعة. تصوير: ثائر السوداني - رويترز.


al-arabiyaاقوام متحدہ نے جمعہ کے روز بتایا ہے کہ عراق میں داعش تنظیم نے اغوا کی جانے والی عورتوں کو عسکری قافلوں میں بطور انسانی ڈھال شامل ہونے پر مجبور کیا۔

بین الاقوامی تنظیم نے انکشاف کیا کہ داعش کی جانب سے بچوں کو بارودی بیلٹوں کے ہمراہ موصل شہر کے وسط میں بھیجا جا رہا ہے۔ عراقی فورسز شہر کو داعش سے آزاد کرانے کے لیے 17 اکتوبر سے آپریشن میں مصروف ہیں۔11044-01-mosuldaesh-12nov16

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ عراقی فوج کے زیر قیادت شہریوں اور پاپولر موبیلائزیشن (فرقہ وارانہ) ملیشیاؤں نے بھی قتل کی انتقامی کارروائیاں کی ہیں۔

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ شدت پسند تنظیم نے منگل کے روز موصل میں 40 شہریوں کو غداری اور سازش کرنے کے الزامات کے تحت موت کے گھاٹ اتار دیا۔

عراقيون فارون من الموصل يلتقون بأسرهم عبر سياج من الأسلاك لمخيم الخازر للنازحين إلى الشرق من الموصل يوم الجمعة. تصوير: ثائر السوداني - رويترز.
عراقيون فارون من الموصل يلتقون بأسرهم عبر سياج من الأسلاك لمخيم الخازر للنازحين إلى الشرق من الموصل يوم الجمعة.  .

اس کے علاوہ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ داعش نے اغوا کی جانے والی عورتوں کو اپنے جنگجوؤں میں تقسیم کر دیا۔

اقوام متحدہ نے باور کرایا ہے کہ داعش تنظیم موصل میں شہریوں کے علاقوں میں کیمیائی مواد کی بڑی مقدار ذخیرہ کر رہی ہے۔