Home دھشت گردی حوثیوں کو یمن پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے : عادل الجبیر

حوثیوں کو یمن پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے : عادل الجبیر

0
80
Minister of Foreign Affairs of the Kingdom of Saudi Arabia, Adel al-Jubeir gives a speech at Peking University in Beijing, China, August 31, 2016. REUTERS/Jason Lee


al-Arabiyaسعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے بیجنگ میں ایک غیرملکی ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے باور کرایا کہ حوثی ملیشیاؤں کو یمن پر کنٹرول حاصل نہیں کرنے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آئینی حکومت کا دفاع کیا جائے گا۔ الجبیر نے ملیشیاؤں کو ہدایت کی کہ ان کے سامنے پُر امن حل کے تحت آنے کے سوا کوئی راستہ نہیں۔

Minister of Foreign Affairs of the Kingdom of Saudi Arabia, Adel al-Jubeir gives a speech at Peking University in Beijing, China, August 31, 2016. REUTERS/Jason Lee
Minister of Foreign Affairs of the Kingdom of Saudi Arabia, Adel al-Jubeir gives a speech at Peking University in Beijing, China, August 31, 2016. REUTERS/Jason Lee

سعودی وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ امن بات چیت کو دوبارہ شروع کرنے کے حوالے سے گیند ملیشیاؤں کے کورٹ میں ہے۔

چین میں بیجنگ یونی ورسٹی میں ایک لیکچر کے دوران عادل الجبیر نے اس 9004.02 HouthiYemen  01Sep16جانب توجہ دلائی کہ ایران.. یمن پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے اسلحے کے ذریعے حوثیوں کی سپورٹ کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران بحرین ، سعودی عرب اور کویت اسلحہ اور دھماخیز مواد اسمگل کرنے کی کوششیں سے بھی باز نہیں آ رہا ہے۔

یاد رہے حوثی یمن کے قدیمی باشندے ہیں۔ اور یہ وطن انکا ھے۔

 
Translate »
error: Content is protected !!