حکومت کا فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کا فیصلہ

0
28

 

Shafaqna IRذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو 01081.01 Fata 24Jan17اعتماد میں لے لیا،وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد بل منظوری کے لیے پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فاٹا اصلاحات میں فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔

ذرائع کےمطابق اس حوالے سے محمود خان اچکزئی کو اعتماد میں لینے کی ضرورت نہیں۔