داعش سے مقابلہ کیلئے عراقی علاقہ صلاح الدین کو مکمل خالی کروا لیا گیا

0
9

عراقی علاقہ صلاح الدین کی انتظامیہ نے تمام علاقہ مکینوں سے ہفتہ کے دن اس جگہ کو خالی کروالیا۔ علاقہ مکینوں کو محفوظ جکہوں اور کیمپوں میں منتقل کردیا گیا۔ تاکہ داعش سے کھل کر معرکہ آرائی ہوسکے۔11069-01-evacution-20nov16

اسی طرح حفاظتی عسکری دستوں نے العسکری (انتظامیہ یونٹ) آنادی کو بھی بھرپور حفاظتی اقدامات سے دوسرے محفوظ مقامات پر منتقل کردیا ہے۔

یہ بات الشارقت کے چیف علی الدادا نے بتائی۔ کیونکہ ان آبادیوں میں خدشہ تھا کہ داعش کے کارندے مکینوں کے بھیس میں موجود ہوں۔ ان جگہوں کو حال ہی میں داعش کے چنگل کے چھڑایا گیا تھا۔

iraqi-newsنوٹ: اس خبر کو عراقی انگریزی اخبار عراقی نیوز کی اشاعت موخہ 20 نومبر  2016 سے ترجمہ کیا گیا ھے۔