Home / سیاست / تبصرہ / سعودی کے دو سرکاری اھلکاروں کا دورہ سینا گوگ۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ

سعودی کے دو سرکاری اھلکاروں کا دورہ سینا گوگ۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ

سعودی عرب کے دو سرکاری اعلی
اھلکاروں محمد بن عبدل کریم عیسیٰ سابقہ وزیر انصاف اور اور ریاض میں واقع شاہی عدالت کے شہرادے اور حکمران محمد بن سلمان کےمشیرنے اور خالد بن محمد انگاری، فرانس میں حالیہ متعین سعودی عرب کے سفیر اور سابقہ وزیر تعلیم نے فرانس کے دارلحکومت پیرس میں واقع یہودیوں کی بڑی عبادتگاہ سینا گوگ کا دورہ کیا۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے اسکوتاریخ میں پہلی دفعہ سے تشبیہ دی۔ یہ دورہ اس سلسلوں کی ایک کڑی ہے۔ جس میں سعودی عرب کی حکومت اسرائیل سے اپنے تعلقات مستحکم کرنا چاہتی ہے۔

 

About admin

Check Also

لڑکی بے حرمتی کا معاملہ، ریحام خان ڈیرا اسماعیل خان پہنچ گئیں

عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان سرعام بے لباس کی جانے والی لڑکی کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »
error: Content is protected !!