Home دھشت گردی شامی اپوزیشن کو طیارہ شکن دستی میزائل فراہم نہیں کر رہے: واشنگٹن

شامی اپوزیشن کو طیارہ شکن دستی میزائل فراہم نہیں کر رہے: واشنگٹن

0
2

al-arabiyaامریکی وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ واشنگٹن شامی اپوزیشن کے جنگجوؤں کو طیارہ شکن دستی میزائل MANPAD SYSTEM)) فراہم نہیں کرے گا۔ وزارت خارجہ کے مطابق اس سلسلے میں اس کا موقف تبدیل نہیں ہوا اور وہ شام میں اس نوعیت کے ہتھیاروں کے داخلے پر تشویش رکھتی ہے۔

12136-02-syria-27dec16اس سے قبل روس نے اس جانب اشارہ کیا تھا کہ شامی اپوزیشن کو مسلح کرنے پر پابندیوں میں نرمی سے متعلق امریکی فیصلہ ان طیارہ شکن میزائلوں کے شام بھیجے جانے کا راستہ کھول دے گا.. اور یہ وہاں موجود روسی افواج کے لیے براہ راست خطرے کا باعث ہوگا۔

Translate »
error: Content is protected !!