Home دھشت گردی عراقی فوج پہلی مرتبہ موصل کی حدود میں داخل

عراقی فوج پہلی مرتبہ موصل کی حدود میں داخل

0
3
الدخان يتصاعد من مواقع لتنظيم الدولة الاسلامية في الموصل يوم الاثنين. تصوير رويترز. تستخدم الصورة في الأغراض التحريرية فقط ويحظر إعادة بيعها أو وضعها في أرشيف.

 عراق داعش کی حفاظتی لائن توڑنے میں کامیاب

al-arabiyaعراقی فوج موصل شہر میں ‘داعش’ کی قائم کردہ ڈیفنس لائن عبور کر کے پہلی مرتبہ شہر کی کی انتظامی حدود میں داخل ہونے میں کامیاب ہو ئی ہے۔ اس امر کا اعلان فوج کے ایک کمانڈر نے منگل کے روز کیا ۔

فوجی کمانڈر کے مطابق دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے مخصوص عراقی فوجی دستے نے موصل شہر کے صنعتی یونٹ کوکچلی کے مشرقی علاقے کی سمت کامیابی سے پیش قدمی کی ہے۔

الدخان يتصاعد من مواقع لتنظيم الدولة الاسلامية في الموصل يوم الاثنين. تصوير رويترز. تستخدم الصورة في الأغراض التحريرية فقط ويحظر إعادة بيعها أو وضعها في أرشيف.
الدخان يتصاعد من مواقع لتنظيم الدولة الاسلامية في الموصل يوم الاثنين. تصوير رويترز. تستخدم الصورة في الأغراض التحريرية فقط ويحظر إعادة بيعها أو وضعها في أرشيف.

انسداد دہشت گردی کے اسپیشل یونٹ ٹو کے کمانڈر جنرل معن السعدی نے بتایا ان کے فوجی دستے موصل گورنری کی دوسری کالونی الکرامہ سے نو سو میٹر کی مسافت پر ہیں۔ عراقی فوج کو یہ کامیابی کوکجلی اور صنعتی کالونی پر کنڑول کے بعد ملی ہے۔

Translate »
error: Content is protected !!