Home سیاست / تبصرہ عراق : bomb دھماکے کے بعد.. مقتدی الصدر کا سامراء کے تحفظ...

عراق : bomb دھماکے کے بعد.. مقتدی الصدر کا سامراء کے تحفظ کا حکم

0
10
Prominent Iraqi Shi'ite cleric Moqtada al-Sadr speaks during news conference in Najaf, south of Baghdad, Iraq April 30, 2016. REUTERS/Alaa Al-Marjani TPX IMAGES OF THE DAY

 

al-Arabia_2عراق میں الصدری تحریک کے سربراہ مقتدی الصدر نے بلد میں سید محمد کے مزار پر حملے کے واقعے کے بعد ، اپنے زیرانتظام السلام بریگیڈز فورس کی ملیشیاؤں کو حکم دیا ہے کہ وہ سامراء کا رخ کریں۔

Prominent Iraqi Shi'ite cleric Moqtada al-Sadr speaks during news conference in Najaf, south of Baghdad, Iraq April 30, 2016. REUTERS/Alaa Al-Marjani TPX IMAGES OF THE DAY
Prominent Iraqi Shi’ite cleric Moqtada al-Sadr speaks during news conference in Najaf, south of Baghdad, Iraq April 30, 2016. REUTERS/Alaa Al-Marjani TPX IMAGES OF THE DAY

جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات بغداد کے شمال میں شہر بلد میں ایک شیعہ مزار پر حملے میں کم از کم 35 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہوگئے۔ خودکش حملہ آوروں نے پہلے مزار کو مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا ، اس کے بعد مزار پر دھاوا بول کر فائرنگ کر دی۔

دو خودکش بمباروں نے مزار کے قریب ایک تجارتی منڈی میں خود کو دھماکے سے اڑا دیا جب کہ تیسرے خودکش بمبار کو ہلاک کر کے اس کی بارودی بیلٹ کو ناکارہ بنا دیا گیا۔

Translate »
error: Content is protected !!