Home / دھشت گردی / فرانسیسی حکومت کا بنیاد پرستوں کو ڈی پورٹ کرنیکا فیصلہ

فرانسیسی حکومت کا بنیاد پرستوں کو ڈی پورٹ کرنیکا فیصلہ

Urdu Times30۔اگست16: پیرس: فرنچ حکومت نے دوسرے ممالک سے تعلق رکھنے والے بنیاد پرستوں کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ دو مراکشی افراد کو پہلے مرحلے میں ملک بدر کر دیا گیا۔

8166.01 Deport 30Aug16تفصیل کے مطابق فرانسیسی وزارت داخلہ کی طر ف سے جاری کر دہ ایک بیان کے مطابق فرانس کو ایک پر امن ملک رکھنے کے لئے بنیاد پرستوں کو فرانس سے نکالنے کا فیصلہ کر دیا گیا ہے ۔ فرانس میں تیرہ نومبر کے بعد دو سو چھتیس افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ فرنچ حکومت نے تاحال ملک میں ایمر جنسی نافذ کی ہوئی ہے، دہشتگرد مختلف طریقوں سے فرانس میں دہشتگردی کی وارداتیں کر رہے ہیں۔ فرانس حکومت نے دہشت گردوں سے سختی سے نمٹنے کے لئے مذید اقدامات شروع کر رکھے ہیں ۔

About admin

Check Also

سعودی شہزادے کی موت پر بادشاہ فہد کا پوتا سعودیہ سے ایران بھاگ گیا۔ With Saudi princes dead, arrested, King Fahd’s grandson flees kingdom to… Iran

شاھی خاندان ایک شہزادے ترکی بن محمد بن فہد کے بارے میں یتایاگیا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »
error: Content is protected !!