ماہ ربیع انور کا چاند نظر آگیا

0
10

پاکستان میں ماہ ربیع الاول کا چاند نظر آگیا۔
سربراہ رویت حلال کمیٹی کے چیٸر مین مفتی منیب ارحمن اور دیگر رفقہ نے ماہ ربیع انور کہ چاند کا اعلان کردیا ان شاء اللہ پاکستان میں جشن عید میلاد النبی ﷺ منگل کو ہوگی