Home / دھشت گردی / مقتدیٰ الصدر نے بشارِۃ الاسد سے اقتدار چھوڑنے کیلئے کہا

مقتدیٰ الصدر نے بشارِۃ الاسد سے اقتدار چھوڑنے کیلئے کہا

04021.01 Muqtadı 08Apr17بغداد: بعث نیوز کے مطابق ہفتہ کو مقتدیٰ الصدر نے بشارِۃ الاسد سے عہدہ سے استعفیٰ دینے کیلئے کہا ہے۔ تاکہ امریکا کو شام میں مداخلت سے روکا جاسکے۔ اور اس کے ساتھ ہی روس پر بھی دباؤ ڈالا ہے کہ وہ شام میں اپنی سرگرمیوں سے باز رہیں۔ اس طرح اسد جمہوری دھشت گردوں سے شام کو محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ مقتدیٰ الصدر مے امریکی صدر سے کہا ہے کہ وہ صورت حال کو ابتر ہونے سے بچائیں۔ اورانہوں امریکا پر دہرے معیار کا الزام لگایا کہ وہ ایک طرف موصل میں شہریوں پر بمباری کررہا ہے اور دوسری طرف شام پر کیمیکل بمباری کر رہا ہے۔

About admin

Check Also

کل بھوشن کی بیوی 2ماہ سے لا پتہ

پاکستان میں سزائے موت کے منتظر بھارتی خفیہ ادارے ’’را‘‘کے ایجنٹ کلبھوشن کی بیوی جسے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »
error: Content is protected !!