پاکستان کی دوسرے ایک روزہ ونڈے میں نیو زیلینڈ کو شکست

0
75

یوزیلینڈ کا پہلے ٹاس جیت کر بیٹینک کرنے کا فیصلہ شروع سے ہی نیوزیلینڈ کی بیٹینگ لآئن دباؤ کا شکار رھی جبکے نیوزیلینڈ کہ سینئر بیٹیسمین روس ٹیلر نے ٹیم کہ اسکور کو 86 رنز بنا کر اسکور 209 رنز تک پہنجایا شاہین شاہ آفریدی نے 4 شکار کیے اور ایک رن آوٹ کیا پاکستان نے یہ اسکور 4 وکٹ کہ نقصان پر پورا کیا فخر زمان نے 88 رنز بناے