Home / حادثات / کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، تین افراد ہلاک

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، تین افراد ہلاک


DU
کراچی: کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں تین افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔
ایس ایس پی سینٹرل انویسٹی گیشن عرب مہر کے مطابق ہلاک ہونے والے تمام افراد اہل تشیع کمیونٹی سے تعلق رکھتے تھے جنہوں نے امام بارگاہ نجف میں نماز جمعہ ادا کی تھی۔

انہوں نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے افراد موٹر سائیکل پر تھے جن پر شفیق موڑ کے قریب حملہ کیا گیا۔
08Apr16_DU TKshia02
ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق مرنے والوں میں سے علی شاہد اور سجاد باپ بیٹے تھے جو موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

رپورٹ میں پولیس کے حوالے سے بتایا گیا کہ حملہ آور ناگن چورنگی کی طرف سے سروس روڈ سے آئے اور اسی جانب فرار ہوگئے۔

About admin

Check Also

Dr Asim meets Farooq Sattar, conveys Zardari’s special message

Pakistan People’s Party (PPP) leader Dr Asim Hussain met Muttahida Qaumi Movement-Pakistan (MQM-P) chief Dr …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »
error: Content is protected !!