Home / سیاست / تبصرہ / ہر 10 منٹ میں ایک یمنی بچہ موت کے منہ میں

ہر 10 منٹ میں ایک یمنی بچہ موت کے منہ میں

al-arabiyaبچوں سے متعلق اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم یونیسف کے مطابق ناقص یمن میں ناقص خوراک اور بیماریوں کے سبب ہر دس منٹ میں ایک یمنی بچہ People collect recyclable items from piles of rubbish at a landfill site on the outskirts of Sanaaموت کے منہ میں چلا جاتا ہے۔ تنظیم نے خبردار کیا کہ اس وقت ملک میں 22 لاکھ بچے ناقص خوراک کا شکار ہیں جن کو فوری  دیکھ بھال کی ضرورت ہے۔

یمن میں تقریبا 20 ماہ سے جاری جنگ 12070-03-yemen-14dec16 12070-02-yemen-14dec16میں اب تک 7 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک اور تقریبا 37 ہزار زخمی ہوچکے ہیں۔

جنگ کے نتیجے میں تقریبا 2.6  کروڑ یمنیوں کو بدترین انسانی اور طبی صورت حال کا سامنا ہے۔ ملک کی دو تہائی سے زیادہ آبادی بنیادی طبی دیکھ بھال سے محروم ہو چکے ہیں۔

اسی طرح صعدہ صوبے میں ہر 10 میں سے 8 بچے مزمن ناقص خوراک کا شکار ہیں۔

 

About admin

Check Also

کل بھوشن کی بیوی 2ماہ سے لا پتہ

پاکستان میں سزائے موت کے منتظر بھارتی خفیہ ادارے ’’را‘‘کے ایجنٹ کلبھوشن کی بیوی جسے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »
error: Content is protected !!