Home / دھشت گردی

دھشت گردی

دھشت گردی انسانی دنیا کا بڑا ناسور ہے۔ جس سے ہر کوئی پناہ مانگتا ہے۔ ہر انسان اس پر کف افسوس ملتا ہے۔ ہر انسان اس سے نجات چاہتا ہے۔

یہ انسانیت کا ایک بڑا المیہ ہے۔ یہ کوئی آج کی پیداوار نہیں ہے۔ زندگی کے بدلتے ہوئے رخ اس کا باعث نہیں ہیں۔ یہ ناسور بہت پرانا ہے۔ انتا پرانا جتنا اس کرہ ارض پر زندگی ہے۔

دھشت گردی اور اسلام دو متضاد نظریہ ہیں۔ ایک دوسرے کی ضد ہیں۔ ایک تباہی کی طالب ہے ۔ اسلام سلامتی کا خواہاں ہے۔ دھشت گردی تاریکی ہے۔ ظلمت ہے۔ گھٹن ہے۔ بھٹکاوا ہے۔ اسلام نور ہے۔ روشنی ہے۔ صراط مستقیم ہے ۔ زندگی کی آواز ہے۔

آج اسکو اسلام سے جوڑا جا رہا ہے۔ یہ کتنا بڑا المیہ ہے۔ اسلام کو یرغمال بنا لیا گیا ھے۔ صدیوں سے یہ گھناؤنا کھیل جاری ہے۔ ہم تماشا دیکھ رہے ہیں۔ اس کی راہ میں حائل ہونا چاہئے۔

لبنانی صدر کی سعد حریری کی صورتحال سے متعلق سعودی عرب سے وضاحت طلب

لبنان کے صدر نے سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ریاض میں ایک ہفتہ قبل مستعفی ہونے والے لبنانی وزیراعظم سعد حریری کی صورتحال کے بارے میں وضاحت کرے۔ لبنانی صدر ميشال عون نے کہا ہے کہ سعد حریری جس پراسرار صورتحال کا سامنا سعودی عرب میں کر …

آگے پڑھیں

کل بھوشن کی بیوی 2ماہ سے لا پتہ

پاکستان میں سزائے موت کے منتظر بھارتی خفیہ ادارے ’’را‘‘کے ایجنٹ کلبھوشن کی بیوی جسے اپنے شوہر سے ملنے کے لئے پاکستان آنے کی اجازت دے دی گئی ہے گزشتہ 2 ماہ سے لا پتہ ہے۔ممبئی کی پووائی بلڈنگ جہاں کلبھوشن کی فیملی رہائش پذیر ہے وہاں کے چوکیدار نے …

آگے پڑھیں

لڑکی بے حرمتی کا معاملہ، ریحام خان ڈیرا اسماعیل خان پہنچ گئیں

عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان سرعام بے لباس کی جانے والی لڑکی کو انصاف فراہم کرنے کے لئے ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئیں۔ اس موقع پر ریحام خان نے کہا کہ 16 سالہ لڑکی کو ظلم کا نشانہ بنایا گیا مگر متاثرہ لڑکی تھانے جاتی ہے تو صوبے …

آگے پڑھیں

اپنی لڑائی میں لبنان کو استعمال نہ کریں: امریکہ

لبنان کی تنظیم حزب اللہ نے سعودی عرب پر لبنان کے خلاف جنگ مسلط کرنے کا الزام عائد کیا ہے جبکہ امریکہ نے اپنی لڑائی میں لبنان کو استعمال کرنے والے ممالک کو خبردار کیا ہے۔یہ بیان لبنانی وزیر اعظم سعد الحریری کے سعودی عرب کے دارالحکومت میں استعفی کے …

آگے پڑھیں

محمد بن سلمان کا راستہ خطے کے لیے پر خطر

یوں تو سعودی عرب کے جواں سال ولی عہد، شہزادہ محمد بن سلمان، کے سنہ 2015 میں سیاسی منظر نامے پر نمودار ہوتے ہی سعودی عرب کی خارجہ پالیسی میں جارحیت کا عنصر حاوی نظر آنے لگا تھا، لیکن گزشتہ چند دنوں کی پیش رفت سے ایسا محسوس ہونے لگا …

آگے پڑھیں

US corroborated with Da’ish, claims Hamid Karzai

Former Afghan President, Hamid Karzai, has accused the US of collaborating with the Islamic State (IS) in Afghanistan. In an interview with a television channel, Karzai alleged that IS had been allowed to gain a foothold in the country with US approval. “In my view under the full presence, surveillance, …

آگے پڑھیں

سعودی شہزادے کی موت پر بادشاہ فہد کا پوتا سعودیہ سے ایران بھاگ گیا۔ With Saudi princes dead, arrested, King Fahd’s grandson flees kingdom to… Iran

شاھی خاندان ایک شہزادے ترکی بن محمد بن فہد کے بارے میں یتایاگیا ہے کہ وہ اپنے چچا شہزادہ عبدالعزیز بن فہد کی موت کے چند گھنٹوں بعد سعودیہ کے رواتی دشمن ملک ایران پہچ گیا۔   بھارتی اخبار ٹریبون نے رپورٹ دی ہے کہ شہزادہ ترقی کے سعودی عرب …

آگے پڑھیں

اربعین حسینی کی عالمگیریت پر تاکید

عراق میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندہ دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ اربعین حسینی، قومی و مذہبی پہلو سے کہیں زیادہ اہمیت کے ساتھ آگے کی سمت بڑھ رہا ہے اور عالمی پہلو اختیار کرتا جا رہا ہے۔ عراق میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندہ دفتر کے سربراہ …

آگے پڑھیں

امریکا کی پہلی مُسلمان خاتون جج کی پراسرار موت

شہلا عبدالسلام کی لاش نیویارک کے ایک دریا سے ملی امریکا کی پہلی مسلمان خاتون جج کو کل بدھ کو مین ہٹن میں سے بہنے والے ھڈسن دریا سے پراسرار طور پر مردہ پایا گیا۔ مسلمان خاتون جج کی پراسرار موت کی سرکاری سطح پر تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ …

آگے پڑھیں
Translate »
error: Content is protected !!