Home دھشت گردی

دھشت گردی

دھشت گردی انسانی دنیا کا بڑا ناسور ہے۔ جس سے ہر کوئی پناہ مانگتا ہے۔ ہر انسان اس پر کف افسوس ملتا ہے۔ ہر انسان اس سے نجات چاہتا ہے۔

یہ انسانیت کا ایک بڑا المیہ ہے۔ یہ کوئی آج کی پیداوار نہیں ہے۔ زندگی کے بدلتے ہوئے رخ اس کا باعث نہیں ہیں۔ یہ ناسور بہت پرانا ہے۔ انتا پرانا جتنا اس کرہ ارض پر زندگی ہے۔

دھشت گردی اور اسلام دو متضاد نظریہ ہیں۔ ایک دوسرے کی ضد ہیں۔ ایک تباہی کی طالب ہے ۔ اسلام سلامتی کا خواہاں ہے۔ دھشت گردی تاریکی ہے۔ ظلمت ہے۔ گھٹن ہے۔ بھٹکاوا ہے۔ اسلام نور ہے۔ روشنی ہے۔ صراط مستقیم ہے ۔ زندگی کی آواز ہے۔

آج اسکو اسلام سے جوڑا جا رہا ہے۔ یہ کتنا بڑا المیہ ہے۔ اسلام کو یرغمال بنا لیا گیا ھے۔ صدیوں سے یہ گھناؤنا کھیل جاری ہے۔ ہم تماشا دیکھ رہے ہیں۔ اس کی راہ میں حائل ہونا چاہئے۔

ایران : بچوں سے بدفعلی کے مرتکب وی آئی پی قاری کا کیس عدلیہ...

ایران میں بچوں سے جنسی زیادتی کے مرتکب وی آئی پی قاری سعید طوسی کے خلاف کیس کو ایک ماہر جج کی عدالت میں...

امریکا پاکستان میں دہشتگرد نیٹ ورکس ختم کرنے کیلئے پر عزم

پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈیوڈ ہالے کا کہنا ہے کہ امریکا دہشت گردوں کے نیٹ ورکس ختم کرنے کے لیے پاکستان کے ساتھ...

موصل پر قبضے کے لیے لڑائی جاری ،داعش نے تیل کے کنووں کو آگ...

عراق کے شمالی شہر موصل پر سرکاری فورسز کے دوبارہ قبضے کے لیے لڑائی جاری ہے جبکہ داعش نے شہر کے جنوب میں واقع...

بھارت کے زیر انتظام جموں میں جاسوسی کے الزام میں 150 کبوتر ”گرفتار”

بھارت کے زیر انتظام ریاست مقبوضہ جموں وکشمیر میں پولیس نے ڈیڑھ سو سے زیادہ کبوتروں کو جاسوسی کے الزام میں ''گرفتار'' کر لیا...

کراچی: پولیس انکاؤنٹر میں ’داعش‘ کے 2 دہشت گرد ہلاک

پولیس نے دہشت گرد تنظیم داعش سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کردیا۔ ایس ایس پی ویسٹ ناصر...

ذاتی صفائی کے لیے پارلیمان کا استعمال کیوں کیا؟

پاکستان کی سپریم کورٹ میں پاناما لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران حزب مخالف کی جماعت، جماعت اسلامی کے وکیل نے دلائل...

امریکا کی پہلی مُسلمان خاتون جج کی پراسرار موت

شہلا عبدالسلام کی لاش نیویارک کے ایک دریا سے ملی امریکا کی پہلی مسلمان خاتون جج کو کل بدھ کو مین ہٹن میں سے بہنے...

آل سعود اور حج اجارہ داری

ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایک مرتبہ پھر سعودی عرب کو حج کے انتظامات کے حوالے سے شدید تنقید...

بغداد کے نزدیک مصلح حملہ میں ایک والنٹیر شہید اور دوسرا زخمی ہوا۔

حشد الشعبی کا ایک رکن شہید کردیا گیا اور دوسرا زخمی۔ السماریہ نیوز ایجنسی کے مطابق یہ واقعہ جنوبی بغداد کے الرشید علاقہ میں...

پاکستان اور انڈيا کے درميان بڑھتی ہوئی کشيدگی

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے اوڑی قصبے میں ایک فوجی چھاؤنی پر شدت پسند حملے کے بعد انڈیا پر اندرونی طور پر پاکستان...

Stay connected

14,356FansLike
1,300FollowersFollow
9,354SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest article

TLP چیف خادم حسین رضوی نے حفاظتی حراست میں لے لیا، اطلاعات کے وزیر...

تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے چیف خادم حسین رضوی کو لاہور سے پولیس کی طرف سے "حفاظتی حراست میں لے لیا گیا...

سیالکوٹ میں یہ کراس ثقافتی شادی ابھی انٹرنیٹ کو توڑ رہی ہے

21 سالہ کاشف ایک سال پہلے آن لائن کیلیفورنیا کے 41 سالہ رکی ماسٹر، ماریا ہیلینا سے ملاقات کرتے تھے. وہ اب شادی شدہ...

آئی ٹی اور ٹیلی کام پر 17 رکنی پی ایم کی ٹاسک فورس نے...

کابینہ نے آئی ٹی پر 17 رکنی ٹاسک فورس کی تشکیل کی منظوری دے دی ہے اور پاکستان کے ٹیک سیکٹر کے ممتاز مراکز...
Translate »
error: Content is protected !!