Home دھشت گردی

دھشت گردی

دھشت گردی انسانی دنیا کا بڑا ناسور ہے۔ جس سے ہر کوئی پناہ مانگتا ہے۔ ہر انسان اس پر کف افسوس ملتا ہے۔ ہر انسان اس سے نجات چاہتا ہے۔

یہ انسانیت کا ایک بڑا المیہ ہے۔ یہ کوئی آج کی پیداوار نہیں ہے۔ زندگی کے بدلتے ہوئے رخ اس کا باعث نہیں ہیں۔ یہ ناسور بہت پرانا ہے۔ انتا پرانا جتنا اس کرہ ارض پر زندگی ہے۔

دھشت گردی اور اسلام دو متضاد نظریہ ہیں۔ ایک دوسرے کی ضد ہیں۔ ایک تباہی کی طالب ہے ۔ اسلام سلامتی کا خواہاں ہے۔ دھشت گردی تاریکی ہے۔ ظلمت ہے۔ گھٹن ہے۔ بھٹکاوا ہے۔ اسلام نور ہے۔ روشنی ہے۔ صراط مستقیم ہے ۔ زندگی کی آواز ہے۔

آج اسکو اسلام سے جوڑا جا رہا ہے۔ یہ کتنا بڑا المیہ ہے۔ اسلام کو یرغمال بنا لیا گیا ھے۔ صدیوں سے یہ گھناؤنا کھیل جاری ہے۔ ہم تماشا دیکھ رہے ہیں۔ اس کی راہ میں حائل ہونا چاہئے۔

No posts to display

Stay connected

13,407FansLike
1,092FollowersFollow
7,747SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest article

TLP چیف خادم حسین رضوی نے حفاظتی حراست میں لے لیا، اطلاعات کے وزیر...

تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے چیف خادم حسین رضوی کو لاہور سے پولیس کی طرف سے "حفاظتی حراست میں لے لیا گیا...

سیالکوٹ میں یہ کراس ثقافتی شادی ابھی انٹرنیٹ کو توڑ رہی ہے

21 سالہ کاشف ایک سال پہلے آن لائن کیلیفورنیا کے 41 سالہ رکی ماسٹر، ماریا ہیلینا سے ملاقات کرتے تھے. وہ اب شادی شدہ...

آئی ٹی اور ٹیلی کام پر 17 رکنی پی ایم کی ٹاسک فورس نے...

کابینہ نے آئی ٹی پر 17 رکنی ٹاسک فورس کی تشکیل کی منظوری دے دی ہے اور پاکستان کے ٹیک سیکٹر کے ممتاز مراکز...
Translate »
error: Content is protected !!