دھشت گردی

دھشت گردی انسانی دنیا کا بڑا ناسور ہے۔ جس سے ہر کوئی پناہ مانگتا ہے۔ ہر انسان اس پر کف افسوس ملتا ہے۔ ہر انسان اس سے نجات چاہتا ہے۔

یہ انسانیت کا ایک بڑا المیہ ہے۔ یہ کوئی آج کی پیداوار نہیں ہے۔ زندگی کے بدلتے ہوئے رخ اس کا باعث نہیں ہیں۔ یہ ناسور بہت پرانا ہے۔ انتا پرانا جتنا اس کرہ ارض پر زندگی ہے۔

دھشت گردی اور اسلام دو متضاد نظریہ ہیں۔ ایک دوسرے کی ضد ہیں۔ ایک تباہی کی طالب ہے ۔ اسلام سلامتی کا خواہاں ہے۔ دھشت گردی تاریکی ہے۔ ظلمت ہے۔ گھٹن ہے۔ بھٹکاوا ہے۔ اسلام نور ہے۔ روشنی ہے۔ صراط مستقیم ہے ۔ زندگی کی آواز ہے۔

آج اسکو اسلام سے جوڑا جا رہا ہے۔ یہ کتنا بڑا المیہ ہے۔ اسلام کو یرغمال بنا لیا گیا ھے۔ صدیوں سے یہ گھناؤنا کھیل جاری ہے۔ ہم تماشا دیکھ رہے ہیں۔ اس کی راہ میں حائل ہونا چاہئے۔

پاکستانی فوج بھی پاناما کیس کے انصاف اور میرٹ پر فیصلے کی منتظر ہے

پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ ہر پاکستانی کی طرح فوج بھی پاناما کیس کے انصاف اور میرٹ پر فیصلے کی منتظر ہے۔ پاکستانی فوج...

مصر: قبطی گرجا گھروں پر خودکش حملہ کرنے والوں کی شناخت

العربیہ ٹی وی کے نمائندے کے مطابق اتوار کے روز مصر میں قبطی گرجا گھروں پر خودکش دھماکے کرنے والے بمباروں کی شناخت ابو...

داعش نے مصری کلیساؤں میں بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی

انتہا پسند تنظیم داعش نے مصر کے دو کلیساؤں میں اتوار کے روز ہونے والے الگ الگ بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کر...

شمالی مصر میں چرچ میں دھماکہ، 21 افراد ہلاک

Submitted by bsagheer on Sun, 04/09/2017 - 15:48 قاہرہ: مصر کے دارالحکومت میں چرچ میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 21 افراد ہلاک...

مقتدیٰ الصدر نے بشارِۃ الاسد سے اقتدار چھوڑنے کیلئے کہا

بغداد: بعث نیوز کے مطابق ہفتہ کو مقتدیٰ الصدر نے بشارِۃ الاسد سے عہدہ سے استعفیٰ دینے کیلئے کہا ہے۔ تاکہ امریکا کو شام...

داعش نے موصل چھوڑنے والوں کی لاشیں کھمبوں پر لٹکا دیں

فرار بھی موصل کے شہریوں کو داعش کے ظلم سے نہ بچا سکا عراق کے شمالی شہر موصل میں جنگی جرائم میں ملوث شدت پسند...

بیوی پرتشدد کرنے والے پاکستانی کرکٹر کو 18 ماہ جیل

لندن: اپنی بیوی پر مبینہ تشدد کرنے اور سزا سے بچنے کے لیے عدالت کو گمراہ کرنے والے پاکستانی کرکٹر کو برطانوی عدالت نے...

سلامتی کونسل اجلاس:امریکی میزائل حملے جارحیت قرار

نیویارک: اقوام متحدہ (یو این) میں روس کے نائب سفیر ولادی میر سفکرونوف نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے شام میں کیے...

ٗ قندیل کے بعد اگلا ہدف ہم ہوں گے‘

لاہور: گزشتہ برس ماڈل قندیل بلوچ کے بے رحمانہ قتل کے بعد کئی پاکستانی خواتین نے خود کو غیر محفوظ تصور کرتے ہوئے سوشل...

Stay connected

13,407FansLike
1,092FollowersFollow
7,747SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest article

TLP چیف خادم حسین رضوی نے حفاظتی حراست میں لے لیا، اطلاعات کے وزیر...

تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے چیف خادم حسین رضوی کو لاہور سے پولیس کی طرف سے "حفاظتی حراست میں لے لیا گیا...

سیالکوٹ میں یہ کراس ثقافتی شادی ابھی انٹرنیٹ کو توڑ رہی ہے

21 سالہ کاشف ایک سال پہلے آن لائن کیلیفورنیا کے 41 سالہ رکی ماسٹر، ماریا ہیلینا سے ملاقات کرتے تھے. وہ اب شادی شدہ...

آئی ٹی اور ٹیلی کام پر 17 رکنی پی ایم کی ٹاسک فورس نے...

کابینہ نے آئی ٹی پر 17 رکنی ٹاسک فورس کی تشکیل کی منظوری دے دی ہے اور پاکستان کے ٹیک سیکٹر کے ممتاز مراکز...
Translate »
error: Content is protected !!