دھشت گردی

دھشت گردی انسانی دنیا کا بڑا ناسور ہے۔ جس سے ہر کوئی پناہ مانگتا ہے۔ ہر انسان اس پر کف افسوس ملتا ہے۔ ہر انسان اس سے نجات چاہتا ہے۔

یہ انسانیت کا ایک بڑا المیہ ہے۔ یہ کوئی آج کی پیداوار نہیں ہے۔ زندگی کے بدلتے ہوئے رخ اس کا باعث نہیں ہیں۔ یہ ناسور بہت پرانا ہے۔ انتا پرانا جتنا اس کرہ ارض پر زندگی ہے۔

دھشت گردی اور اسلام دو متضاد نظریہ ہیں۔ ایک دوسرے کی ضد ہیں۔ ایک تباہی کی طالب ہے ۔ اسلام سلامتی کا خواہاں ہے۔ دھشت گردی تاریکی ہے۔ ظلمت ہے۔ گھٹن ہے۔ بھٹکاوا ہے۔ اسلام نور ہے۔ روشنی ہے۔ صراط مستقیم ہے ۔ زندگی کی آواز ہے۔

آج اسکو اسلام سے جوڑا جا رہا ہے۔ یہ کتنا بڑا المیہ ہے۔ اسلام کو یرغمال بنا لیا گیا ھے۔ صدیوں سے یہ گھناؤنا کھیل جاری ہے۔ ہم تماشا دیکھ رہے ہیں۔ اس کی راہ میں حائل ہونا چاہئے۔

ریاستی اداروں کے منہ کو خون لگ گیا ہے: محمد حنیف

کراچی کی ایک عدالت نے بلالائسنس اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں حراست میں لیے گئے کراچی یونیورسٹی کے شعبۂ کیمیا کے استاد ڈاکٹر ریاض...

فرضی فیس بک اکاؤنٹ پر شوہر نے بیوی کو گھر سے باہر نکال دیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "فیس بک" پر بننے والے فرضی اکاؤنٹ کے باعث لاہور کی رہائشی خاتون کی شادی شدہ زندگی برباد ہو...

ایران کو جنرل راحیل شریف کی اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی پر تشویش

اسلامی ممالک کو تمام تصفیہ طلب مسائل کے حل کے لیے ’’امن اتحاد‘‘ تشکیل دینا چاہیے: ایرانی سفیر  ایران نے پاکستان آرمی کے سابق سربراہ...

پاڑہ چنار میں امام بارگاہ کے نزدیک دھماکے میں 24 ہلاک، پولیٹیکل انتظامیہ کے...

پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی کے مرکزی شہر پاڑہ چنار میں جمعے کی صبح خواتین کی ایک امام بارگاہ کے نزدیک بم دھماکے...

کے ایس ای انڈیکس 48 ہزار کی سطح سے نیچے گرگیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل چوتھے روز بھی مندی کا رجحان جاری رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 426.30 پوائنٹس (0.88 فیصد) پوائنٹس...

‘دنیا کی سب سے بڑی سونے کی کان پر ڈاکے’ کی کہانی

اس شخص نے سرگوشی کے سے انداز میں مجھ سے کہا، "کیا آپ نے ریکوڈک کے بارے میں سنا...

پاکستان کی سعودی عرب کی قیادت میں اسلامی فوجی اتحاد میں شمولیت

پاکستان سعودی عرب کی قیادت میں اسلامی فوجی اتحاد میں شامل ہوگیا ہے اور اس نے یہ فیصلہ اس اتحاد کے شرائط وضوابط پر...

ننکانہ صاحب میں ڈاکٹر عبدالسلام کے کزن قتل

پنجاب کے شہر ننکانہ صاحب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوبیل انعام یافتہ سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام کے کزن ملک سلیم لطیف ہلاک ہوگئے۔...

سعودی عرب : القطیف کے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی تفصیل

خاندان آل تمر ۔۔۔۔۔۔ العوامیہ کے نزدیک فارم میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دو مطلوب افراد ہلاک ،چار گرفتار سعودی عرب کی وزارت داخلہ...

بی جے پی MLA وکرم سینی بولے، بندے ماترم بولنے میں ہچکچاہت کرنے والوں...

سمظفرنگر: اتر پردیش میں بی جے پی ممبر اسمبلی وکرم سینی نے متنازعہ بیان دیا ہے. مظفرنگر کی کھتولی اسمبلی سیٹ سے بی جے...

Stay connected

13,407FansLike
1,092FollowersFollow
7,747SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest article

TLP چیف خادم حسین رضوی نے حفاظتی حراست میں لے لیا، اطلاعات کے وزیر...

تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے چیف خادم حسین رضوی کو لاہور سے پولیس کی طرف سے "حفاظتی حراست میں لے لیا گیا...

سیالکوٹ میں یہ کراس ثقافتی شادی ابھی انٹرنیٹ کو توڑ رہی ہے

21 سالہ کاشف ایک سال پہلے آن لائن کیلیفورنیا کے 41 سالہ رکی ماسٹر، ماریا ہیلینا سے ملاقات کرتے تھے. وہ اب شادی شدہ...

آئی ٹی اور ٹیلی کام پر 17 رکنی پی ایم کی ٹاسک فورس نے...

کابینہ نے آئی ٹی پر 17 رکنی ٹاسک فورس کی تشکیل کی منظوری دے دی ہے اور پاکستان کے ٹیک سیکٹر کے ممتاز مراکز...
Translate »
error: Content is protected !!