دھشت گردی

دھشت گردی انسانی دنیا کا بڑا ناسور ہے۔ جس سے ہر کوئی پناہ مانگتا ہے۔ ہر انسان اس پر کف افسوس ملتا ہے۔ ہر انسان اس سے نجات چاہتا ہے۔

یہ انسانیت کا ایک بڑا المیہ ہے۔ یہ کوئی آج کی پیداوار نہیں ہے۔ زندگی کے بدلتے ہوئے رخ اس کا باعث نہیں ہیں۔ یہ ناسور بہت پرانا ہے۔ انتا پرانا جتنا اس کرہ ارض پر زندگی ہے۔

دھشت گردی اور اسلام دو متضاد نظریہ ہیں۔ ایک دوسرے کی ضد ہیں۔ ایک تباہی کی طالب ہے ۔ اسلام سلامتی کا خواہاں ہے۔ دھشت گردی تاریکی ہے۔ ظلمت ہے۔ گھٹن ہے۔ بھٹکاوا ہے۔ اسلام نور ہے۔ روشنی ہے۔ صراط مستقیم ہے ۔ زندگی کی آواز ہے۔

آج اسکو اسلام سے جوڑا جا رہا ہے۔ یہ کتنا بڑا المیہ ہے۔ اسلام کو یرغمال بنا لیا گیا ھے۔ صدیوں سے یہ گھناؤنا کھیل جاری ہے۔ ہم تماشا دیکھ رہے ہیں۔ اس کی راہ میں حائل ہونا چاہئے۔

یمن:المکلاء میں تین بم دھماکوں میں 38 فوجی ہلاک

داعش نے حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی (یاد رہے یمن میں داعش سعودیہ اتحاد کے ساتھ ہے) یمن کے المکلاء شہر میں گذشتہ روز ہونے...

بحرین پر آل خلیفہ کی حکومت نہیں بلکہ آل سعود کی حکومت ہے

بحرین کے انسان حقوق کے سرگرم کارکن المدہون کا کہنا ہے کہ بحرین پرآل خلیفہ کی حکومت نہیں بلکہ آل سعود اور امریکہ کی...

پاؤنڈ اور یورو پاکستانی مارکیٹ سے غائب

برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج کی خبر کے بعد سے پاکستان کی کرنسی مارکیٹ سے پاؤنڈ اور یورو مکمل طور پر غائب ہوچکے...

ترجمان پاک فوج اور وفاقی وزیراطلاعات آج پریس کانفرنس کریں گے

الاقوامی پابندیوں کی زد میں آنے والے بھی شامل تھے۔ دستاویزات کے مطابق موساک فونسیکا کے گاہکوں میں 33 شخصیات یا کمپنیاں بھی شامل ہیں...

Stay connected

13,407FansLike
1,092FollowersFollow
7,747SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest article

TLP چیف خادم حسین رضوی نے حفاظتی حراست میں لے لیا، اطلاعات کے وزیر...

تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے چیف خادم حسین رضوی کو لاہور سے پولیس کی طرف سے "حفاظتی حراست میں لے لیا گیا...

سیالکوٹ میں یہ کراس ثقافتی شادی ابھی انٹرنیٹ کو توڑ رہی ہے

21 سالہ کاشف ایک سال پہلے آن لائن کیلیفورنیا کے 41 سالہ رکی ماسٹر، ماریا ہیلینا سے ملاقات کرتے تھے. وہ اب شادی شدہ...

آئی ٹی اور ٹیلی کام پر 17 رکنی پی ایم کی ٹاسک فورس نے...

کابینہ نے آئی ٹی پر 17 رکنی ٹاسک فورس کی تشکیل کی منظوری دے دی ہے اور پاکستان کے ٹیک سیکٹر کے ممتاز مراکز...
Translate »
error: Content is protected !!