Home / شوبز کی خبریں

شوبز کی خبریں

Ut wisi luctus ullamcorper. Et ullamcorper sollicitudin elit odio consequat mauris, wisi velit tortor semper vel feugiat dui, ultricies lacus. Congue mattis luctus, quam orci mi semper

یاسرہ رضوی کی شادی: حق مہر اور عمر کے فرق پر تنقید

پاکستان کی معروف اداکارہ یاسرہ رضوی کو آپ نے متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھاتے دیکھا ہوگا، انہوں نے حال ہی میں شادی کرکے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کیا، تاہم اس خوشی کے موقع پر بھی کئی افراد نے انھیں اور ان کے شوہر کو تنقید …

آگے پڑھیں

بھارتی فلموں کی نمائش کا دوبارہ آغاز

کراچی: مقامی سینما گھروں میں بھارتی فلموں کی نمائش کا پیر (آج) سے دوبارہ آغاز کیا جائے گا۔سینما گھروں کے مالکان نے اڑی حملے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی عروج پر پہنچنے کے باعث ستمبر میں بولی وڈ فلموں کی نمائش پر پابندی عائد کردی تھی، جسے …

آگے پڑھیں

انڈیا کے عوام پاکستانی اداکاروں کے عاشق ہیں

چاہے اداکاری کا ذکر ہو یا پروڈکشن کی بات، عتیقہ اوڈھو پاکستانی شو بزنس کی جانی مانی ہستی ہیں۔ ایف پی سی سی آئی کی سٹینڈنگ کمیٹی آن پروڈکشن اینڈ اینٹرٹینمنٹ کی چیئرمین عتیقہ اوڈھو نے کراچی میں اس ہفتے پاکستان کی پہلی اینٹرٹینمنٹ میڈیا انڈسٹری کانفرنس فوکس پی کے …

آگے پڑھیں

تیسری دھن

لاہور میں ہونے والے اس اسٹیج ڈرامے کو ریاست ورجینیا کے کالج آف ولئیم اینڈ میری میں عالمی تھئیٹر کی استاد کلئیر پیمنٹ پیش کر رہی ہیں۔ ڈرامے کے سب کردار اصل خواجہ سرا ہیں۔ خواجہ سراؤں کو پاکستان میں ہیجڑہ، کھسرا، زنخا اور نہ جانے کیسے کیسے ناموں سے …

آگے پڑھیں

‘پاکستانی فنکار ہندوستانیوں کا روزگار چھین لیتے ہیں

انتہا پسند ہندو تنظیم شیو سینا کی پاکستانی فنکاروں سے دشمنی ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی۔ حال ہی میں اپنے اخبار سامانا کے ایک اداریئے میں شیو سینا نے وزیراعظم نریندر مودی پر زور دیا ہے کہ وہ ملازمتوں کو ‘اپنے دھرتی کے بیٹوں’ کے لیے بچا …

آگے پڑھیں

صبا قمر کی بھارت میں شادی کی خبریں گردش کرنے لگیں

ممبئی: پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی بھارت میں شادی سے متعلق خبریں گردش کرنے لگیں جب کہ اس حوالے سے بالی ووڈ اداکار عرفان خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی بھارت میں شادی کے حوالے سے سنا ہے۔ پاکستانی اداکارہ صبا قمر بالی ووڈ …

آگے پڑھیں

’مخنث سماجی کارکنان‘ کو سینیٹ اجلاس میں مدعو کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے معاشرے میں غیر اہم تصور کی جانے والی مخنث برادری کو درپیش مسائل اور ان کے حقوق کی خلاف ورزیوں کی روک تھام کے حل کے لیے مخنث سماجی کارکنان کو اجلاس میں مدعو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ معاملہ کمیٹی کو …

آگے پڑھیں

جنید جمشید کی غائبانہ نماز جنازہ جمعے کو ہوگی

گھر کے سامنے خالی پلاٹ پر، برابر والے قطعہ اراضی پر اور دیگر جگہوں پر میڈیانمائندوں کا ہجوم موجود ہے ۔ڈی ایس این جیز کے کھڑے رہنے کے لئے جگہ کم پڑ گئی ہے۔ طیارہ حادثے میں انتقال کرجانے والے جنید جمشید کی میت ابھی کراچی نہیں پہنچی ہے لیکن …

آگے پڑھیں

محمد رسول اللہ (ص) فلم کی نمائش، اس بار ترکی کے بڑے پردے پر

ترکی میں ایران کے مشہور ہدایتکار مجید مجیدی کی فلم محمد رسول اللہ (ص) کا زبردست استقبال کیا گیا ہے۔ پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، مجید مجیدی کی فلم محمد رسول اللہ جمعہ اٹھائیس اکتوبر سے ترکی کے تین سو سنیما ہالوں میں پیش کی جائے گی۔ رپورٹ …

آگے پڑھیں

مفتی عبدالقوی کی پاکستان مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کی رکنیت معطل

13۔اگست16: اسلام آباد: وفاقی وزارت مذہبی امور نے مفتی عبدالقوی کی پاکستان مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کی رکنیت بھی معطل کر دی۔ قندیل بلوچ کے ساتھ سیلفیوں اور اس کے بعد ماڈل کے قتل نے مفتی عبدالقوی کو کہیں کا نہیں چھوڑا۔ ماڈل کے ساتھ سیلفیاں اور وڈیو منظر عام پر …

آگے پڑھیں
Translate »
error: Content is protected !!