Home / شوبز کی خبریں / آڈیو/ ویڈیو / وزیراعظم اور آرمی چیف کا سعودی عرب میں فوجی مشقوں کا معائنہ

وزیراعظم اور آرمی چیف کا سعودی عرب میں فوجی مشقوں کا معائنہ

سعودی عرب میں فوجی مشق ”رعدالشمال“ کی اختتامی تقریب میں وزیر اعظم نواز شریف اورآرمی چیف راحیل شریف نے شرکت کی۔
14 فروری سے جاری فوجی مشقوں کا آج آخری دن ہے،جس میں وزیر اعظم نواز شریف اورآرمی چیف راحیل شریف سمیت مختلف ممالک کے سربراہان بھی موجود ہیں۔
مشقوں میں ٹینک، دیگر سازو سامان،فضائی دفاعی نظام اور 21 عرب اور اسلامی ملکوں کی بحری افواج نے حصہ لیا۔ فورسز کی شرکت کے لحاظ سے اسے دنیاکی سب سے بڑی فوجی مشق کہا جاتا ہے۔

سعودی عرب میں فوجی مشق ”رعدالشمال“ کی اختتامی تقریب میں وزیر اعظم نواز شریف اورآرمی چیف راحیل شریف نے شرکت کی۔ 14 فروری سے جاری فوجی مشقوں کا آج آخری دن ہے،جس میں وزیر اعظم نواز شریف اورآرمی چیف راحیل شریف سمیت مختلف ممالک کے سربراہان بھی موجود ہیں۔ مشقوں میں ٹینک، دیگر سازو سامان،فضائی دفاعی نظام اور 21 عرب اور اسلامی ملکوں کی بحری افواج نے حصہ لیا۔ فورسز کی شرکت کے لحاظ سے اسے دنیاکی سب سے بڑی فوجی مشق کہا جاتا ہے۔

THE BREAKDOWN

DESIGN
DISPLAY
RECEPTION / CALL QUALITY
PERFORMANCE
SOFTWARE
BATTERY LIFE
ECOSYSTEM

Nice

Look, I can take you as far as Anchorhead. You can get a transport there to Mos Eisley or wherever you're going.

Buy it now
User Rating: 4.18 ( 9 votes)

About admin

Check Also

Dr Asim meets Farooq Sattar, conveys Zardari’s special message

Pakistan People’s Party (PPP) leader Dr Asim Hussain met Muttahida Qaumi Movement-Pakistan (MQM-P) chief Dr …

One comment

  1. Comment Test

    I care. So, what do you think of her, Han? Don’t underestimate the Force. I don’t know what you’re talking about. I am a member of the Imperial Senate on a diplomatic mission.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »
error: Content is protected !!