Home / شوبز کی خبریں / آڈیو/ ویڈیو / شام میں بم دھماکوں سے 46 افراد ہلاک

شام میں بم دھماکوں سے 46 افراد ہلاک

شامی شہر حمص میں دو بم دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 46 ہو گئی۔ متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہونے سے ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ ہے۔ بم دھماکے ایک گھر اور گاڑی میں مختلف مقامات پر ہوئے۔ دھماکوں میں زخمی افراد کو فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حمص مکمل طور پر عراقی حکومت کے کنٹرول میں ہے تاہم شہر میں آئے روز شدت پسندوں کی جانب سے بم دھماکے ہوتے رہتے ہیں۔ گزشتہ ماہ ہونے والے دو بم دھماکوں میں بائیس افراد لقمہ اجل بنے تھے۔

About admin

Check Also

Dr Asim meets Farooq Sattar, conveys Zardari’s special message

Pakistan People’s Party (PPP) leader Dr Asim Hussain met Muttahida Qaumi Movement-Pakistan (MQM-P) chief Dr …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »
error: Content is protected !!